کوئٹہ: اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری ملازمین کا احتجاج
کوئٹہ: بلوچستان گرینڈ الائنس نے آج بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا ہے
کوئٹہ: سرکاری ملازمین نے میٹرو پولیٹن سے احتجاجی ریلی نکالی
کوئٹہ: جی پی او چوک پولیس اور ملازمین امنے سامنے
کوئٹہ: ملازمین کو اسمبلی سے روکنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ
کوئٹہ: ملازمین کو روکنے کے لیے اسمبلی کی جانب تمام راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دئیے ہیں