مستونگ۔نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نےبینک الحبیب کو لوٹ لیا

مستونگ۔نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نےبینک الحبیب کو لوٹ لیا

مستونگ۔ مسلح افراد نے بینک میں داخل ہوکر اسلحہ کے زور پر عملے کو یرغمال بنایا۔

مستونگ۔ بینک الحبیب تحصیل آفس کے سامنے واقعہ ہے۔

مستونگ۔ پولیس موقعے پر پینچ گئی۔

مستونگ۔ ڈکیتی میں بینک سے کروڑوں روپے لوٹ لئے گئے۔۔

مستونگ۔مکمل تفصیلات معلوم کررہے ہیں۔ پولیس حکام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے