سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جمال مندوخیل اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بلال خان مندوخیلکی والدہ کی فاتحہ خوانی،گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جمال مندوخیل اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بلال خان مندوخیل کی والدہ کی فاتحہ جامع مسجد مدرسہ روڈ کوئٹہ کینٹ میں جاری ہے.

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل، سابق سینیٹ چیرمین صادق سنجرانی، قائمقام چیف جسٹس روزی بڑیچ، جج صاحبان، سابق گورنر امان اللہ یاسین زئی، صوبائی سیکرٹریز اور سینیئر وکلاء سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد فاتحہ خوانی اور تعزیت کر رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے