مستونگ کی بیٹی لائبہ گل نے مصنوعی ذہانت(AI) میں بین لاقومی سطح پر نمایا کامیابی حاصل کر کے مستونگ کا نام روشن کیا

مستونگ: بلوچستان کے ہونہار بچی لائبہ گل نے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) میں بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے، جو نہ صرف مستونگ بلکہ پورے بلوچستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔

لائبہ گل نے دنیا کے ممتاز تعلیمی اداروں Google اور HP کے جدید تربیتی پروگرامز کامیابی سے مکمل کیے، جن کے ذریعے انہوں نے ڈیجیٹل معیشت کے تقاضے، ٹیکنالوجی کے بنیادی اصول اور مصنوعی ذہانت کے اخلاقی و عملی استعمال جیسے اہم موضوعات پر گہری مہارت حاصل کی۔

انہوں نے HP کے عالمی پلیٹ فارم سے AI کا کورس مکمل کرنے کے بعد سرٹیفکٹ حاصل کی ، جسے عالمی سطح پر مستقبل کی ورک فلو کے لیے ایک معیاری تربیتی پروگرام تصور کیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے