اے ایس پی شہر بانو کو سوشل میڈیا پر مقبولیت مہنگی پڑنے لگی

سی سی پی او سمیت سینئر پولیس افسران نے شہر بانو نقوی کو جھاڑ پلا دی

اے ایس پی شہر بانو کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

شہر بانو نقوی نے سوشل میڈیا یوٹیوب چینل پر ایک انٹرویو دیا تھا جس انٹرویو میں پولیس کے قوانین کے حوالے سے تبصرہ کیا گیا

اے ایس پی شہر بانو نقوی کے بیان پر عدالت عالیہ نے ان کو طلب کر لیا

غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر اپ کو نوکری سے فارغ کر دینا چاہیے: عدالت عالیہ

شہر بانو نقوی نے عدالت عالیہ سے غیر مشروط طور پر معافی مانگ لی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے