فیصل آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ ستیانہ کے علاقے میں پیش آیا۔ مخالفین نے پرانی دشمنی پر گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگٗئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے