کوئٹہ : تھانے پر دستی بم حملہ، دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی

کوئٹہ کیچی بیگ تھانے پر زوردار دستی بم حملہ، دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
کوئٹہ:دھماکہ دستی بم پھٹنے کے باعث ہوا، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلا نہیں ملی
تفصیلات کے مطابق دستی بم حملے سے تھانے میں کھڑی پولیس کے تفتیشی افسر کی گاڑی کو آگ لگ گئی ہے ، فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر روانہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے