شیلاباغ کے قریب چمن سے کوئٹہ آنے والی المحمود کمپنی کی بس الٹ گئی

شیلاباغ کے قریب چمن سے کوٸٹہ آنے والی المحمود کمپنی کی بس الٹ گئی ، بس میں صرف ڈرائیور اور کلینڈر موجود تھے
ڈرائیور اور کیلنڈر دونوں شدید زخمی ہوگئے ، ژڑہ بند لیویز تھانہ انچارج، ناٸب رسالدار محمدحنیفیا نے لیویز کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا، اور بعد میں علاج کیلے کوئٹہ ریفر کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے