کل مورخہ 10 فروری بروز سوموار کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بند رہے گی

کیسکو کا اعلامیہ

کل مورخہ 10 فروری بروز سوموار کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں بجلی صبح 9 بجے سے ڈوپہر 1 بجے تک بند رہے گی

کوئٹہ: الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق 10فروری کو سریاب گرڈاسٹیشن کے سریاب ون، سریاب ٹو، سیٹلائٹ ٹاون، منی مارکیٹ، کرانی،انڈسٹریل، جائنٹ روڈ، ہزارہ ٹاون، سرکی روڈ، خیربخش مری، اولڈاورنیوجان محمد،لیاقت بازار فیڈرز جبکہ شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے ائیرپورٹ روڈ، جبل نور،ویسٹرن بائی پاس،داریم، خروٹ آباد، دوستین، عمر، چشمہ، اغبرگ فیڈروں سے صبح9بجے سے دوپہر2.30بجے تک بجلی بندہوگی،اسکے علاوہ کوئٹہ سٹی گرڈکے اسٹیڈیم،شیخ ماندہ کے پی اے ایف، کڈنی سینٹر، مری آباد گرڈکے لیاقت بازار ایکسپریس اور سریاب گرڈکے نیو جان محمد،اولڈلیاقت بازارفیڈروں سے صبح10.30بجے سے دوپہر2.30بجے تک بجلی بندہوگی جبکہ 10فروری کے روزمری آباد گرڈاسٹیشن کے لیاقت بازار ایکسپریس،کاسی ون، کاسی ٹو جبکہ 220Kvانڈسٹریل گرڈاسٹیشن کے11Kv سریاب مل،اولڈپشتون آباد، نیو پشتون آباد، ایسٹرن بائی پاس، شوکت، شاہنواز، پشتون آبادایکسپریس اور سعداللہ فیڈرزصبح 9بجے سے دن ایک بجے تک بجلی بندرہے گی۔ اسکے علاوہ اُسی روز تربت اوراسپلنجی گرڈاسٹیشن سے صبح 9بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پر زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اورتعاون کی اپیل کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے