بلوچستان حکومت نے 9 گرین بسوں کی منظوری دے دی

کوئٹہ،بلوچستان حکومت نے 9 گرین بسوں کے منظوری دے دی،سیکرٹری ٹرانسپورٹ حیات کاکڑ
کوئٹہ،5 گرین بس کوئٹہ میں جبکہ 4 بسیں تربت میں چلائی جائینگی ،سیکرٹری ٹرانسپورٹ
کوئٹہ،وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں خواتین کیلئے 3 پنک بسوں کی منظوری دے دی جن میں صرف خواتین سفر کریں گے،سیکرٹری ٹرانسپورٹ
کوئٹہ،محکمہ ٹرانسپورٹ نے اوورسپیڈنگ پر 44 بسوں کے پرمٹ منسوخ کردئیے
کوئٹہ،محکمہ، ٹرانسپورٹ کی بہتری کیلئے اقدامات کررہا ہے ،حیات کاکڑ
کوئٹہ،اب ہر ماہ پرمٹ کے متعلق اجلاس ہوگا اور جو میرٹ کے میعار پر پورا اترے گا اسے پرمٹ جاری ہوگا،سیکرٹری ٹرانسپورٹ حیات کاکڑ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے