کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ جاں بحق شخص کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے