وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی و سینئر رہنما سردار غلام عباس خان کی ون او ون ملاقات،اس موقع پر نوجوان رہنما سردار محمد خان بھی موجود تھے

وزیر اعظم ہاؤس۔
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب سے ممبر قومی اسمبلی سینئر رہنما مسلم لیگ ن سردار غلام عباس خان، کی ون او ون ملاقات
نوجوان رہنما سردار محمد خان بھی اس موقع پر موجود رہے

این اے 59 تلہ گنگ میں ترقیاتی کاموں کے حوالہ سے اور بالخصوص ضلع تلہ گنگ کو مکمل فعال کرنے کے لیے درخواست کی۔۔ جس کے تمام پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو ہوئی
انشاء اللہ آنے والے دنوں میں اس کے مثبت نتائج نکلیں گے۔۔
سردار صاحب نے الیکشن کے دوران تلہ گنگ کی عوام سے کیے گئے وعدے پر ضلع کو مکمل فعال کروانے کے حوالہ سے کام شروع کر دیا ہے۔ اور انشاء اللہ سردار صاحب ضلع کو مکمل فعال کروانے کی تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے