چودھری پرویز الہٰی دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

پرویز الہٰی کو طبعیت ناسازی پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔

چودھری پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی۔

چودھری پرویز الہٰی کو گزشتہ ہفتے بھی طبعیت ناسازی پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے