ضلع لکی مروت کے علاقے عمر اڈہ سے 4 جولائی کو طالبان نے ناکہ کے دوران گاڑی سے اتار کر اغوا کرنے والے 3 سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو کرکے ذبح کرکے شہید کر دیا۔شہداء میںلانس نائیک نسیم تعلق ضلع کوہاٹ#لانس نائیک محمد راشید تعلق ضلع کوہاٹ#سپاہی محمد شیر ضلع کرم ،،، اپر کرم شامل ہیںپوسٹوں کی نیویگیشن ہم تو صرف طیاروں اور پائلٹوں کی تصدیق مانگ رہے تھے، بھارت نے پاک انڈیا جنگ کے دوران 250 فوجیوں کی ہلاکت بھی مان لیلاڑکانہ: ایک ہی خاندان کی 4 بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق