لاہور: 30 اور 18 سال قبل قتل کرکے فرار ہونیوالے 2 ملزمان گرفتار

لاہور: سی سی ڈی نے قتل کے مقدمے میں مفرور ملزم کو 30 سال بعد گرفتار کرلیا۔

ترجمان کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ ( سی سی ڈی)کے مطابق سی سی ڈی جھنگ نے اٹھارہ ہزاری کے علاقے سے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم نے 30 سال قبل ڈیرہ غازی خان میں ایک شہری کو قتل کیا تھا۔

دوسری جانب سی سی ڈی ساہیوال نے بھی قتل کے مقدمے میں مطلوب ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

حکام نے بتایا کہ ملزم نے 18سال قبل پولیس اسٹیشن غازی آباد میں ایک شہری کو قتل کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے