بھارت نے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کیلئے ’آپریشن مہادیو‘ کے نام سے جعلی مقابلے شروع کردیے

آپریشن سندور” کی ناکامی چھپانے کیلئے بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ جعلی مقابلے شروع کر دیے ۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق  آپریشن مہادیو کے نام پر غیر قانونی ، جبراً حراست میں رکھے گئے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاؤنٹرز میں استعمال کرنے کا مذموم بھارتی منصوبہ بے نقاب ہو گیا

بھارت نے نیا مذموم فوجی منصوبہ "آپریشن مہادیو” شروع کر دیا ہے، بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر مقبوضہ کشمیر میں دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع کر دیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے