دنیا کا پہلا دارالحکومت جو 2030ء تک پینے کے پانی سے محروم ہو جائے گا

کابل دنیا کا پہلا دارالحکومت جو 2030ء تک پینے کے پانی سے محروم ہو جائے گا۔
 الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کابل کے آدھے ریسورسز خشک ہو چکے ہیں اور یہی تسلسل جاری رہا تو 2030ء تک وہ زمینی پانی سے محروم ہو جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے