بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے

نئی دہلی: بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر  عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جگ دیپ دھنکھر نے طبی مسائل کو اپنے استعفے کی وجہ بتایا۔

میڈیا بھارتی کے مطابق پارلیمنٹ کی جانب سے نائب صدر کے انتخاب تک جگ دیپ دھنکھر عہدے کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

خیال رہے کہ جگ دیپ دھنکھر 2022 سے نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے