Breaking
8 جولائی 2025, منگل

ہم تو صرف طیاروں اور پائلٹوں کی تصدیق مانگ رہے تھے، بھارت نے پاک انڈیا جنگ کے دوران 250 فوجیوں کی ہلاکت بھی مان لی

ہم تو صرف طیاروں اور پائلٹوں کی تصدیق مانگ رہے تھے، بھارت نے پاک انڈیا جنگ کے دوران 250 فوجیوں کی ہلاکت بھی مان لی
 پاکستان سے حالیہ جنگ میں اپنے چار پائلٹوں سمیت 250 سے زائد فوجیوں کے مرنے کی خبر کئی ماہ تک چھپانے کے بعد بالاخر اب مودی سرکار نے مجبور ہو کر تسلیم کر لیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران اسے پاکستان کے ہاتھوں بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
 یہ اس بات کا اعتراف ہے کہ پاکستان آرمی اور ائیر فورس کے جوابی وار نہایت کارگر ثابت ہوئے تھے۔ بھارت نے سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی کے دوران مارے جانے والے چار میں سے تین پائلٹس رافیل طیارے اڑا رہے تھے۔…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے