امریکی ریاست جارجیا کے فوجی بیس میں مسلح شخص کی فائرنگ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاع

امریکی ریاست جارجیا میں فورٹ اسٹیورٹ فوجی بیس میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی۔

امریکی میڈیا کے مطابق جارجیا کے فوجی بیس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی اطلاع ہے اور  فائرنگ واقعے کےبعد فورٹ اسٹیورٹ بیس کو بند کردیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سیکنڈ آرمڈ بریگیڈ کمبٹ ٹیم ایریا میں پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے