کوئٹہ قمبرانی روڈ میں نامعلوم افراد کی فاہرنگ سے دو شخص جاں بحق

کوئٹہ قمبرانی روڈ میں نامعلوم افراد کی فاہرنگ سے دو شخص ہلاک نام شبیر احمد ولد عبدالعزیز عمر30سال سکنہ بھاگ دوسرا نامعلوم ہے جن کو چھیپا ایمبولنس کے ذرئیے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ترجمان چھیپا بلوچستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے