Breaking
30 جون 2025, پیر

ہرنائی :نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئل مائنز اونر ٹھیکیدار جاں بحق

ہرنائی: شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئل مائنز اونر ٹھیکیدار گلستان ترین پر فائرنگ کرکے قتل کردیا
تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گلستان ترین پر شاہرگ بازار، ریلوے پھاٹک کے قریب اندھا دھند فائرنگ کی، نتیجے میں وہ موقع ہی ہر جاں بحق ہوگئے ۔ ذرائع
ٹھیکیدار گلستان ترین کا تعلق شاہرگ کلی امبو سے تھا فائرنگ کرنے والے فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے