ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمتیں 2 ہزار 800 روپے کے بڑے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے نرخ 2 ہزار 800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئے۔
اسی طرح 24 قیراط کے حامل 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 174 روپے ہو گیا، جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونا 2 ہزار 201 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 85 روپے میں فروخت ہوا۔
ادھر، فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتیں بالترتیب 3,440 روپے اور 2,949 روپے پر برقرار رہیں۔