آج مقامی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے پر آ گئی ہے ۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 5 ہزار 470 روپے پر آ گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں سونا ایک ڈالر سستا ہونے کے بعد 3336 ڈالر فی اونس ہو گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے