حکومت نے یکم جولائی سے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کے لیے تمام اقسام کی بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس وصول کرنا شروع کر دیا

حکومت نے یکم جولائی سے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کے لیے تمام اقسام کی بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس وصول کرنا شروع کر دیا ہے۔ نئے ٹیکس نظام کے تحت، فائلرز پر یومیہ 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.3٪ ٹیکس عائد کیا جائے گا، جبکہ نان فائلرز پر 0.6٪ ٹیکس لاگو ہوگا۔
 اس کے علاوہ، بینکوں نے اپنی چارجز میں بھی اضافہ کر دیا ہے، جن میں اے ٹی ایم کارڈ فیس، ایس ایم ایس الرٹ فیس، اور دوسرے بینکوں کے اے ٹی ایم استعمال کرنے کی فیس شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے