کوئٹہ : مختلف علاقوں میں موٹر سائیکلیں چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی پولیس پر فائرنگ
کوئٹہ: پولیس کی جوابی کارروائی سے ایک ملزم زخمی ، ذرائع
کوئٹہ : ایس ایچ او کیچی بیگ مجید قیصرانی پولیس کے ہمراہ ناکہ پر تھے کہ موٹرسائیکل سوار شخص کو روکنے کا اشارہ کیا جہنوں پولیس پر فائرنگ کھول دی، ذرائع
کوئٹہ: کی جوابی کاروائی سے فائرنگ کرنے والے شخص زخمی جبکہ دو ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار، پولیس ذرائع
کوئٹہ: زخمی ملزم سے ایک چھینا گیا موٹر سائیکل بھی برآمد، پولیس ذرائع
کوئٹہ: زخمی ملزم اس سے قبل بھی مختلف تھانوں میں موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں گرفتار رہا ہے، ذرائع