Breaking
8 جولائی 2025, منگل

کوئٹہ: پشتون آباد میں موٹر سائیکل چوری کی واردات، مزاحمت پر نوجوان جاں بحق

کوئٹہ: پشتون آباد میں موٹر سائیکل چوری کی واردات، مزاحمت پر نوجوان جاں بحق
 کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں موٹر سائیکل چوری کی واردات کے دوران مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے قدرت اللہ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
 عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کے دوران نوجوان نے مزاحمت کی، جس پر چوروں نے فائرنگ کر دی۔
 فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا قدرت اللہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔. ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے