بلوچستان: اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران صوبے کےمتعدد اضلاع میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

کوئٹہ،اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران صوبے کےمتعدد اضلاع بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں محکمہ موسمیات

کوئٹہ، ژوب، قلات، خضدار، آواران میں موسلہ دھار بارش متوقع محکمہ موسمیات

کوئٹہ: زیارت،کویلو،ڈیرہ بگٹی،واشک میں بارش کا امکان محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سوراب،خاران،لسبیلہ،لورالائی اور گردوانوح میں بارش متوقع محکمہ موسمیات

کوئٹہ: شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور۔سیلاب کا خدشہ ہے محکمہ موسمیات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے