کوئٹہ:بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے
کوئٹہ: کوہلو، موسی خیل ،لورالائی ، ژوب، قلات، زیارت، خضدار اور ہرنائی میں بارش کا امکان
کوئٹہ میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: قلات میں ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی اور گوادر میں 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ, محکمہ موسمیات