مستونگ: قومی شاہراہ پر بی سی کے DSP پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، تین زخمی

مستونگ: قومی شاہراہ پر چوتو کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ایکٹنگ ڈی ایس پی کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے