آج بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا تاہم ژوب موسیٰ خیل لورالائی بارکھان اور خضدار ان علاقوں میں مختلف مقامات پر بارش ہوئی اور رخشان ڈویژن پنجگور گدر سوراب قلات اور کوئٹہ ڈویژن میں گرد غبار ہوئی
مــــون ســــون کا نیا اسپیل کل 14 جـــولائی سوموار کےروز بلوچســـــتان کے شمال مشرقی علاقــــوں میں داخل ہوگی
(عــــلاقائی موسمیاتی مرکز ســـــوراب)کل 14جولائی سوموار کےروز بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم بدستور خشک اور گرم رہےگا تاہم شیرانی ژوب قلعہ سیف اللہ لورالائی موسیٰ خیل بارکھان کوہلو دوکی ہرنائی سبی مچھ زیارت ڈیرابگٹی خضدار لسبیلہ ان علاقوں میں مختلف مقامات پر گرج چمک تیز ہواؤں کےساتھ بارش ہونےکا امکان ہےـ
(علاقائی موسمیاتی مرکز سوراب)دوسری جانب کل 14 جولائی سوموار کےروز سیندک تفتان نوکنڈی ایکمچ ماشکیل میں گرد غبار اور شمال و مغرب والے تیز ہوائیں چلنےکا امکان ہےـ جبکہ پنجگور واشک خاران گدر سوراب قلات مستونگ دالبندین چاغی نوشکی کوئٹہ پشین چمن قلعہ عبداللہ اور ملحقہ علاقوں میں گرد غبار شمال و مغرب ہوائیں چلنےکا امکان ہے-
(علاقائی موسمیاتی مرکز سوراب)تیسری جانب کل 14 جولائی سوموار کےروز لسبیلہ گوادر سمیت بلوچستان کے جنوبی و ساحلی علاقوں میں سمندری ہوائیں چلنےکا امکان ہےـ
بہتر علم میرا رب جانتا ہے ہم صرف پیشگوئی ہی کرسکتےہیں
آج ریکارڈ کئےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت:
دالبندین میں 43
تربت میں 42
نوکنڈی اوستہ محمد میں 41
سبی میں 40
اوتھل میں 37
پسنی لسبیلہ خضدار گدر ژوب کوئٹہ سٹی میں 36
چمن لورالائی مسلم باغ کوئٹہ اسمبلی کوئٹہ سریاب میں 35
کراچی اورماڑہ گوادر جیوانی سوراب کوئٹہ بروری میں 34
قلات میں 32
اور زیارت میں 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا
آج ریکارڈ کیےگئے زیادہ سےزیادہ بادل:
کراچی پسنی میں 88 فیصد
جیوانی میں 75 فیصد
بارکھان میں 63 فیصد
گوادر ژوب کوئٹہ میں 50 فیصد
دالبندین قلات اور خضدار میں 25 فیصد بادل ریکارڈ کیاگیا
آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سےزیادہ ہوا:
کوئٹہ میں 37km h
نوکنڈی میں 30km h
تربت گوادر میں 26km h
گدر میں 22km h
کراچی میں 19km h
پنجگور جیوانی سوراب میں 15km h
دالبندین میں 11km h
قلات بارکھان اور ژوب میں 4 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوا کی رفتار ریکارڈ کیاگیا