چمن: آوارہ کتوں کے کاٹنے سے سات افراد زخمی

چمن: کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں سمیت 7 افراد زخمی، ہسپتال ذرائع

چمن: شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی برمار،

چمن: ایم ایس سول ہسپتال کی طبی عملے کو فوری ویکسین لگانے کی ہدایت،

چمن: زخمی بچوں سمیت تمام افراد کو ویکسین لگا دی گئی، ایم ایس ڈاکٹر رشید ناصر

چمن: شہریوں کا میونسپل کارپوریشن سے آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ،

چمن: شہریوں کی ڈپٹی کمشنر سے بھی نوٹس لینے کی اپیل،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے