نجگور: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
پنجگور: فائرنگ کا واقعہ رات گئے پنجگور کے علاقے گرمکان میں پیش آیا،
پنجگور: جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت رحمت اللہ ولد حمید اللہ کے نام سے ہوئی، ہسپتال ذرائع
پنجگور: زخمی ہونے والے شخص کی شناخت سعد اللہ ولد حمید اللہ کے نام سے ہوئی، ہسپتال ذرائع