تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی:پیرکوہ بازار میں بم دھماکہ ہوا، دھماکے کی زد میں آکر قبائلی امن فورس کمانڈر سمیت دو افراد زخمی
موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد سے دھماکا کیا گیا
امن فورس کمانڈر کے گاڑی کو بھی نقصان،
زخمی ہونیوالے رحیم بخش بگٹی اور رکشہ ڈرائیور ہسپتال منتقل،