چاغی: مالبردار ٹرین کی 8 بوگیاں نوکنڈی کے قریب سما لانڈھی کے قریب پٹڑی سے اترے ہیں، ریلوے حکام
چاغی: بوگیاں سیلفر سے بھرے ہوئے ہیں بحالی کا کام جاری ہے،
چاغی: بوگیاں اترنے کی وجہ سے پاک ایران ریلوے ٹریک معطل ہے،
چاغی: متاثرہ بوگیوں کو ٹریک پر بحالی کا کام جاری ہے جلد ٹریک کو بحال کیا جائے گا، ریلوے حکام