بلوچستان کے علاقے زہری میں گزشتہ شب سلمانجو میں معمولی جھگڑے پر دو افراد قتل معمولی ہاتھا پائی پر گولیاں چلنے سے دو افراد عبدالحیی ولد حاجی حبیب اللہ ، خیر محمد ولد ملک داد اقوم سلمانجو قتل ، قتل ہونے دونوں افراد فریقین کے مابین خیر کرنے والے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے