قلعہ عبداللہ، کلی میزئی سے لاش برآمد

قلعہ عبداللہ، کلی میزئی سے لاش برآمد، مقتول کی شناخت لال محمد استاد کے بھائی کے طور پر ہوئی

قلعہ عبداللہ، مقتول افغان مہاجر کی لاش کمرے سے ملی، لیویز ذرائع

قلعہ عبداللہ: قتل کی وجوہات تاحال نامعلوم، انتظامیہ نے تفتیش شروع کردی،

قلعہ عبداللہ، مقتول کو سر میں گولی مارا گیا ہے، تفصیلات تفتیش کے بعد سامنے آئیں گی، لیویز ذرائع

قلعہ عبداللہ، لیویز نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے،

قلعہ عبداللہ، قلعہ عبداللہ میں حالیہ مہینوں میں اندھے قتل کے واقعات بڑھنے لگے ہیں لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے