ڈھاڈر : ڈھاڈر کے مقام یوسف پیٹرول پمپ کے قریب سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکہ پولیس ذرائع
ڈھاڈر: دھماکے سے دو سیکورٹی اہلکار زخمی پولیس ذرائع
ڈھاڈر: زخمیوں کو سبی سی ایم ایچ منتقل کیا جا رہا ہے پولیس ذرائع
ڈھاڈر: سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شوہدے اکھٹے کئیے جا رہے ہیں پولیس ذرائع
ڈھاڈر: سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے پولیس ذرائع