کوئٹہ : فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکورٹی گارڈ جاں بحق

فائرنگ / سیکورٹی گارڈ جاں بحق
کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس
کوئٹہ: فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکورٹی گارڈ جاں بحق، پولیس
کوئٹہ: مقتول کی شناخت حضور بخش کے نام سے ہوئی، پولیس
کوئٹہ: لاش پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل، پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے