کوئٹہ: سرکی روڈ پر لے پالک بھائی نے جائیداد کی خاطر دو بھائیوں کو قتل کردیا

کوئٹہ: ملزم نے چھ ماہ قبل قتل کرکے دونوں بھائیوں کو گھر کے احاطہ میں دفن کیا تھا،بھائیوں کو دفنانے کے بعد ملزم نے گھر کرائے پر دے دیا، واردات کی خبر پولیس کو ملزم عدنان کی بیوی نے دی، ملزم اپنی بیوی کو کچھ عرصہ قبل طلاق دے چکا ہے، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم عدنان کو گرفتار کرلیا ، ملزم کو مقتولین کے والدین نے گود لیکر پالا تھا،جائے واقعہ کو سیل کردیا گیا ہے، مجسٹریٹ کے آنے پر مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے