کانک مستونگ ۔نوابزادہ پیرہ میر رئیس رئیسانی کے کاوشوں سے کانک کلی نواب رئیسانی کے کرکٹ کھلاڑیوں کے دیرینہ خواہش کرکٹ گراؤنڈ کے گراونڈ کو پختہ کرنا تھا جس کو آج باقاعدہ طور پر مکمل کرایا گیا درایں اثناء کھلاڑیوں نے نوابزادہ پیرہ میر رئیس رئیسانی کا شکریہ ادا کیا اور مزید یہ کہ نوابزادہ پیرہ میر رئیس رئیسانی سے شہدائے رئیسانی کرکٹ گراؤنڈ کلی گڑھ رستم زئی کی کھلاڑیوں نے بھی گزارش کی کہ انکی گراؤنڈ پچ بھی پختہ بنایا جائے تاکہ کھلاڑیوں کی دلچسپی اور زیادہ کھیلوں کی طرف ہو اور دیگر غیر ضروری سرگرمیوں سے محفوظ رہیں کھلاڑیوں نے نوابزادہ پیرہ میر رئیس رئیسانی کے کاوشوں کو خوب سراہا۔شکریہ