کوئٹہ:ہزار گنجی میں پیٹرول پمپ پر ڈکیتی
کوئٹہ:مسلح افراد 6 موبائل اور 2لاکھ روپے لے کر فرار
کوئتہ:ڈاکوں کے پیچھے بھاگنے والا چوکیدار فائرنگ سے جاں بحق
کوئٹہ:ڈاکو پمپ میں موجود افراد سے موبائل چھیننے کے بعد پیسے لے کر فرار
کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر ڈکیتی،مسلح افراد 6 موبائل اور 2 لاکھ روپے لے کر فرار،مزاحمت پر چوکیدار فائرنگ سے جاں بحق
