نوابزادہ بابا امیر حمزہ خان زہری کو وزیر اعلی بلوچستان کا مشیر بنا دیا گیا

اہل بلوچستان کے لئے خوشخبری

فخر جھالاوان نوابزادہ بابا امیر حمزہ خان زہری کو وزیر اعلی بلوچستان کا مشیر بنا دیا گیا

وزیراعلی بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

نوٹفیکشن کے مطابق نوابزادہ بابا امیر حمزہ خان زہری کو لوکل گورنمنٹ کا چارج بھی دیا گیا ہے

نوابزادہ بابا امیر حمزہ خان زہری کو صوبائی وزیر کا پروٹوکول اور اسٹیٹس دیا جائیگا

مشیر وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے گڈ گورننس اور مفاد عامہ کے لئے بہتر خدمات پیش کرنے کا عزم

جھالاوان سمیت پورے بلوچستان کے عوام کی جانب سے صوبائی حکومت کے اس دانشمندانہ فیصلے پر مسرت کا اظہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے