ڈیجیٹل دھشت گرد تحریک انصاف آفیشل ایڈمن عروبہ کومل کے ہوش ربا انکشافات
▪️پی ٹی آئی اظہر مشوانی نے 2020 میں میرے ساتھ کورٹ میرج کی ہے۔ وہ میرے شوہر ہیں ۔ شادی کے بعد اظہر مشوانی نے مجھے سوشل میڈیا ھیڈ بنایا۔
▪️پنجاب بھر کے یونیورسٹیز اور کالجز سے 1300 خواتین پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں جن کو 50 ہزار سے ایک لاکھ تک تنخواہیں ملتی ہیں ۔
▪️ایک ٹیم ممبرکے پاس ایک مین اکاوٴنٹ اور پانچ سے دس تک بیک اپ اکاونٹس موجود ہیں ۔
▪️خواتین سوشل میڈیا ٹیم کی زمہ داری میں واٹس اپ گروپ سے بیانیہ اٹھانا اور اسے ٹک ٹاک۔ فیس بک اور ٹوئیٹر ایکس پر شئر کرنا ہے۔
▪️تحریک انصاف کے کور کمیٹی ممبران اور مخصوص رہنماؤں کے سوشل میڈیا پوسٹ کو آر ٹی یا شئیر کرنا اور اس کے پوسٹ پر کیمنٹس کرنا ساتھ ہی مخالفین کو جواب یا گالیاں دینا شامل ہے۔
▪️پی ٹی آئی آفیشل واٹس گروپ میں 30 ممبران شامل ہیں ۔ جسکو زلفی بخاری۔ جبران الیاس اور اظہر مشوانی ھدایات جاری کرتے ہیں
▪️ نواز لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی، وفاقی حکومت کو ٹارگٹ کرنا روزانہ کا ٹاسک ہوتا ہے
▪️ریاستی اداروں ۔ آفیسرز اور عدلیہ کے خلاف واٹس بیانیہ کے مطابق ہی کام ہوتا ہے۔
▪️پلانٹیڈ ویڈیو