کوئٹہ: سٹیلائٹ ٹاون میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ
کوئٹہ:سٹیلائٹ ٹاون بائی پاس پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،دو زخمی،پولیس ذرائع
کوئٹہ:واقعہ لین دین کے تنازعہ پر پیش آیا،پولیس ذرائع
کوئٹہ:فائرنگ کرنیوالا ایک شخص گرفتار،پسٹل برآمد،پولیس ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے