کوئٹہ : پشتون آباد میں موٹرسائیکل سواروں کا دستی بم حملہ،سات افراد زخمی

دستی بم پھٹنے سے7 افراد زخمی
زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا
زخمیوں کو ٹراما سینٹر سول ہسپتال میں طبی امداد دی جاری ہے
زخمی مریضوں کے نام*
1۔ خان*
2 ۔مجیب*
3_منان*
4_حضرت اللہ*
5_عبدالمالک*
6_سمیع اللہ*
7_عمران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے