سبی : بجلی کا کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار جاں بحق

بلو چستان کے شہر سبی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے پو لیس اہلکار جان کی با زی ہا ر گیا ہے جن کی نما ز جنا زہ میں لو گوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تفصےلات کے مطابق سبی کےسکو اہلکار کرےم بخش عرف ےاسرسرکٹ ہاو¿س سبی کے قریب ٹرنسفارمر کا لوڈ چےک کر رہا تھا کہ اسی دوران بجلی کی سپلائی بحال ہونے پر کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگےا جس کی لاش کو ٹرانسفارمر سے اتر کر سول ہسپتال لے جاےا گےا اور ضروری کاروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردےا گےا نوجوان کرےم بخش کی جاں بحق کی اطلاع ملنے پر گھر اور محلہ میں کہرام مچ گیا جاں بحق کرےم بخش مرغزانی کو ہزاروں سوگ واروں کی موجودگی مےں ابےدار بابا قبرستان سبی مےں سپرد خاک کردےا گےا مرحوم کی نماز جنازہ مےں اےس ڈی او واپڈا مولا بخش سولنگی اےل اےس حاجی غلام حسےن ، جلال الدےن ، محمد بخش مہسر فضل احمد سمےت دےگر قبائلی سماجی سےاسی شخصیات نے شرکت کی کرےم بخش مرغزانی اپنے شہےد واپڈا ملازم محمد بچل مرغزانی کی شہادت کے بعد کوٹہ پر بھرتی ہوا تھا سبی کے عوامی سماجی سےاسی حلقوں نے کرےم بخش کے کرنٹ لگنے پرجان بحق ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لاپرائی اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف واپڈا اےکٹ اور ملکی قوانےن کے مطابق کاروائی عمل مےں لائی جائے تاکہ ائندہ اےسے واقعات رونما نہ ہوسکے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے