حب : ٹرنسپورٹروں کا احتجاج ، انتظامیہ کا راستہ کھلوانے کی کوشش
حب ، مظاہرین کا انتظامیہ پر تشدد ، اے سی حب زخمی
حب ، اسسٹنٹ کمشنر حب علی درانی سمیت کئی اہلکار زخمی
حب ، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا ، پولیس کی مظاہرین کیخلاف کاروائی جاری
حب ، کوئٹہ کراچی شاہراہ کھلوانے کیلئے پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج