کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین بلوچستان کے وفد سے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی موجود
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی بلوچستان کے شعبہ خواتین کے وفد نے صوبے میں خواتین کے تنظیمی و سیاسی مسائل سے آگاہ کیا
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی بلوچستان کے شعبہ خواتین کے وفد کے درمیان اداروں میں خواتین کی متناسب نمائندگی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی بلوچستان کے شعبہ خواتین کے وفد کے درمیان صوبے میں مختلف شعبہ جات میں خواتین کی نمائندگی کے حوالے سے مختلف تجاویز پر بات چیت
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کو پی پی پی شعبہ خواتین کی کارکنان اور عہدیداران کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین بلوچستان کے وفد میں صوبائی صدر غزالہ گولو، انفارمیشن سیکرٹری کرن بلوچ سینئر نائب صدور پروین مینگل، کلثوم افتخار، محمودہ نسرین اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری سکینہ عبداللہ خان شامل
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین بلوچستان کے وفد میں نائب سیکریٹری اطلاعات بینظیر گولہ، صباء کاکڑ اور رابطہ سیکریٹری حور شاہوانی شامل
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین بلوچستان کے وفد میں میڈیا کوآرڈینیٹر فائزہ پوپلزئی، کوئٹہ ڈویژن صدر خدیجہ زہری، نائب صدر ماہ جبین کرد، جنرل سیکریٹری احدیہ ہزارہ اور سیکریٹری اطلاعات زمر شاہد شامل
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین بلوچستان کے وفد میں ضلعی صدر کوئٹہ بلقیس اعوان، جنرل سیکریٹری مریم راجپوت، سٹی صدر نرگس مصطفی اور نائب صدر شاہدہ خان شامل
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین بلوچستان کے وفد میں جنرل سیکریٹری کوئٹہ سٹی نرگس اقبال، ڈویژن صدر قلات رابیعہ خواجہ خیل اور جنرل سیکریٹری مستونگ سائرہ گورگیج شامل
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین بلوچستان کے وفد سے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات
